Ø+ضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں Ù†Û’ عرض کیا یا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری والدہ Ú©ÛŒ وفات ہو گئی ہے. کیا میں ان Ú©ÛŒ جانب سے صدقہ کر سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا جی ہاں. میں Ù†Û’ عرض کیا پھر کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا کہ پانی پلانے والا.